dushwari

سرحد پار سے بی ایس ایف پارٹی پر فائرنگ کا دعویٰ


سرینگر۔27فروری(فکروخبر/ایجنسی)لائن آف کنٹرول اْس وقت ایک بار پھر گولیوں کی گن گرج سے گونج اٹھی جب پونچھ سیکٹر میں مبینہ طور سرحد کے اْس پار سے بی ایس ایف کی گشتی پارٹی پر فائرنگ کی گئی۔ ادھر فورسز نے ہندوارہ کے جنگلات میں اسلحہ و گولہ بارود جبکہ چکاں داباغ کراسنگ پوائنٹ پر مظفر آباد کے شہری سے گولی بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

کولکاتا۔27فروری (فکروخبر/ایجنسی) مغربی بنگال کے سیالدہ علاقے میں آج صبح سویرے سوریہ سین مارکیٹ میں زبردست آگ لگنے سے کم ازکم 19افراد ہلاک اور پچاس لوگ جلنے سے شدید زخمی ہوگئے۔

پولیس نے غلام نبی رتن پوری کو سید علی گیلانی سے ملنے سے روک دیا 55منٹ تک احتجاج
سید علی گیلانی قید تنہائی میں ہیں‘ غیر قانونی نظر بندی کا معاملہ پارلیمنٹ میں اٹھاؤں گا ‘غلام نبی رتن پوری

نئی دہلی۔26فروری(فکروخبر/ایجنسی )کشمیر کی نیشنل کانفرنس جماعت کے ممبر پارلیمنٹ غلام نبی رتن پوری نے سید علی گیلانی کی نئی دہلی میں نظر بندی کے خلاف احتجاجی دھرنا دیا۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES