dushwari

نئی دہلی۔17مارچ(فکروخبر/ایجنسی)بائیں بازو اور دوسرے سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے کہا کہ متعدد مسلمانوں کو دہشت گردی کے نام پر فرضی کیسوں میں پھنسایاجارہاہے۔ اور ان کے ازالہ کے لیے حکومت کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھارہی ہے۔

وارانسی16مارچ(فکروخبر/ایجنسی)جامعہ سلفیہ بنارس کے زیر اہتمام ’’سنت نبوی اور امن عالم‘‘ کے موضوع پر ہونے والی دوروزہ عالمی کانفرنس کا افتتاح ۱۶/مارچ ۲۰۱۳ ؁ء بروز سنیچر صبح 9:30بجے جامعہ کے وسیع میدان میں ہوا۔اورپروگرام کے براہ راست ٹیلی کاسٹ کے لیے بڑے سائز کے پانچ پلازمہ اسکرین لگائے گئے، تاکہ اسٹیج سے دور بیٹھے لوگ بھی اچھی طرح اسٹیج کا منظر دیکھ سکیں،

پاکستان کے ساتھ فوری طور پر تعلقات منقطع کئے جائے /بھارتیہ جنتا پارٹی

نئی دہلی۔15مارچ(فکروخبر/ایجنسی )بمنہ فدائین حملے کے بارے میں پارلیمنٹ میں بحث کرنے اور حکومت کو بیان دینے پر حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی بھارتیہ جنتا پارٹی نے ایوان میں شور شرابہ اور ہنگامہ آرائی کی جس کی وجہ سے لوک سبھا کی سپیکر نے ایک گھنٹے کیلئے ایوان کی کاروائی ملتوی کردی۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES