dushwari

احمدآباد۔ 14؍ نومبر2017(فکروخبر/ذرائع)  سابق مرکزی وزیر خزانہ یشونت سنہا نے آج دعویٰ کیا کہ اگر مودی حکومت جی ایس ٹی میں تبدیلی کیلئے ان کے مشوروں پر عمل کرے تو اگلے بجٹ سے پہلے ہی معیشت میں بہتری شروع ہوجائے گی۔ مسٹر سنہا نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ جی ایس ٹی اور نوٹوں کی منسوخی سے معیشت کو دھکا لگا ہے ۔نوٹوں کی منسوخی کے پیش نظر 20لاکھ لوگ بے روزگار ہوچکے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES