dushwari

نئی دہلی:12؍جنوری2018(فکروخبر/ذرائع) جمعیۃ علما ء ہند کی قومی مجلس عاملہ کا اجلا س مولانا قاری سید محمد عثمان منصور پوری صدر جمعیۃ علماء ہند کے ز یر صدارت آج مفتی کفایت اللہ ہال، بہادر شاہ ظفر مارگ نئی دہلی میں منعقد ہوا جس میں طلاق ثلاثہ پر حکومت کی طرف سے قانون سازی اور یوپی میں لائوڈ اسپیکر سے متعلق جاری کردہ ہدایات سمیت کئی قومی وملی مسائل پربحث و تمحیص کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ۔مولانا محمود مدنی نے بتایا کہ آ ج کے اجلاس میں یوپی میں لائوڈ اسپیکر سے متعلق جاری کردہ ہدایات پر بھی تفصیلی گفتگو ہوئی،

لکھنو :07؍جنوری2018(فکروخبر/ذرائع)اترپردیش میں مذہبی مقامات پر لاوڈ اسپیکر پر لگام لگانے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ اترپردیش کی یوگی حکومت کی جانب سے جاری ایک حکم کے مطابق مذہبی مقامات پر اجازت کے بغیر لگائے گئے لاوڈ اسپیکر ہٹائے جائیں گے ۔ ریاستی حکومت نے عدالت کے حکم کا حوالہ دیتے ہوئے سبھی ضلع انتظامیہ کو  اس بابت خط لکھا ہے ۔خط میں کہا گیا ہے کہ سبھی مذہبی مقامات کو لاوڈ اسپیکر کیلئے 15 جنوری تک اجازت لینی ہوگی ۔ اس کے بعد اجازت کے بغیر پائے جانے والے لاوڈ اسپیکروں کو ہٹا دیا جائے گا۔

واشنگٹن:22ستمبر2017(فکروخبر ؍ذرائع) سکیورٹی کمپنی ارمس کے محققین نے ایک ایسے مال ویئر کا پتہ لگایا ہے جو بلو ٹوتھ سے منسلک آلات پر حملہ کر سکتا ہے۔کمپنی کے مطابق موبائل فونز کا بلو ٹوتھ آن رکھنا خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔یہ حملہ صرف سمارٹ فون کو ہی نہیں بلکہ سمارٹ ٹی وی، ٹیبلیٹ، لیپ ٹاپ، لاؤڈ سپیکرز اور گاڑیوں کے آڈیو سسٹم کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ دنیا بھر میں اربوں ڈیوائسز ایسی ہیں جن پر بلو ٹوتھ کا استعمال ہوتا ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES