dushwari

تازہ ترین خبر:

آیئے دل کے داغوں کو تازہ کریں!
عالم نقوی
گذشتہ سے پیوستہ (تسلسل کے لیے پہلی قسط پڑھنا نہ بھولیں)

45منٹ تک ان کے ساتھ وحشیانہ سلوک روارکھا گیا ۔انہیں برہنہ کرکے دوڑایا جاتارہا ۔ انہیں وندے ماترم اور جے شری رام کے نعرے لگانے پر مجبور کیا گیا۔ پھر ان کی انگلیاں کاٹ ڈالی گئیں اسے زخمی حالت میں انہیں باہر چمن پورہ کی بستی میں نشان عبرت بنا کر گھمایا گیا۔

سمیع اللہ ملک

وہ۱۹۲۵ء میں منہ میں سونے کاچمچہ لیکر پیدا ہوا، چھ سال کی عمر میں ولی عہد اور ۲۲سال کی عمر میں پوری دنیا اسے شاہ ایران کے نام سے پکارنے لگی۔پورے ایشیامیں امریکا بہادراس کا ایسا مربی تھاکہ یورپی پریس اسے ’’امریکن گورنر‘‘کہتا تھا۔

یوسف رامپوری


حیدرآباد ایک بار پھر دہشت گردانہ دھماکوں نے یہ ثابت کردیا کہ ملک میں ہنوز دہشت گردی موجود ہے۔اور ہمارا نظام دہشت گردانہ دھماکوں کو روکنے میں ابھی بھی اتنا چست نہیں ہے جتنا ہونا چاہئے کیونکہ قارئین کو یاد ہوگا کہ اس سے قبل اسی حیدرآباد میں 2007میں بم بلاسٹ ہوئے تھے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES