dushwari

تازہ ترین خبر:

مطلع کیا جاتا ہے
اپیل از اتحاد علماء ہند 

کہ عرب دنیا آج ایک خطرناک فتنہ سے گذررہی ہے ، چالیس پچاس سال سے جو ظالم جلاد اور اسرائیل کی ایجنٹ حکومتیں روس اور امریکا کے تعاون سے اور اسرائیل کے تحفظ کے لئے اپنے عوام کو جس طرح کچلتی رہیں اورعلماء کو جیلوں میں ڈال کر ٹارچر کرتی رہیں، اس کے خلاف ایک عوامی تحریک تونس سے شروع ہوئی تھی، تونس کا جلاد اور مجرم صدر بن علی ملک چھوڑ کر بھاگا تو سعودی عرب نے اس کو پناہ دی،

یوسف رامپوری

اس وقت دنیا کے جوممالک بدترین حالات سے گزررہے ہیں ، ان میں شام سرفہرست ہے۔ گزشتہ کئی سالوں سے باہمی کشمکش ،خوں ریزی اور عدم استحکام کا تو اس ملک کوسامنا تھاہی،مگر اب بیرونی حملوں کے بادل بھی اس ملک پر منڈلاتے ہوئے نظرآرہے ہیں۔امریکہ جو گزشتہ کئی سالوں سے اس ملک کے نظام کو درہم برہم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کررہا تھا ، اب اس نے اپنے بحری بیڑے کارخ شام کی جانب کردیاہے۔

شاہنواز فاروقی

ایک وقت تھا کہ خاندان ایک مذہبی کائنات تھا۔ ایک تہذیبی واردات تھا۔ محبت کا قلعہ تھا۔ نفسیاتی حصار تھا۔ جذباتی اور سماجی زندگی کی ڈھال تھا ایک وقت یہ ہے کہ خاندان افراد کا مجموعہ ہے۔ چنانچہ جون ایلیا نے شکایت کی ہے 
مجھ کو تو کوئی ٹوکتا بھی نہیں
یہی ہوتا ہے خاندان میں کیا

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES