dushwari

غفران ساجدقاسمی

یہ خبرنہایت ہی افسوس کے ساتھ پڑھی جائے گی کہ ہندستانی مسلم قیادت تقریباًنصف صدی سے لاپتہ ہے،جس کی تلاش کے لیے متعددبارایف آئی آردرج کرائی گئی،دنیاکی بڑی بڑی انٹلی جنس سروس کاسہارالیاگیا،لیکن ہنوزکوئی سراغ نہیں لگ سکاہے،

یوپی اے دوئم کا بجٹ مستقبل کے تئیں احسا س شکست کا آئینہ دار؟

برجستہ۔۔۔۔۔۔شاہدالاسلام

سرکاربہادر نے آخری موقع بھی گنوا دیا۔پہلے ریل بجٹ سے عام ہندوستانیوں کوزورکا جھٹکالگااور پھر رہی سہی اُمیدکی کرن بھی عام بجٹ پیش ہوتے ہی بجھ گئی۔کہنے والوں نے کہاہے کہ یو پی اے دوئم کے آخری بجٹ سے کانگریس کی اقتدارمیں واپسی کی امیدوں کا جنازہ بھی نکل گیاہے۔

سمیع اللہ ملک

نہیں، نہیں یہ جو نظر آرہا ہے دھو کا ہے فریبِ نظر ہے اور کچھ نہیں ۔ یہ ایسا نہیں ہے جیسا نظر آرہا ہے ،اندر کی آنکھ کھول تب نظر آئے گا ۔ وہ جو تیرے سامنے بیٹھا ہے ، جو کہہ رہا ہے وہ ایسا نہیں ہے،ہاں!جو کہہ رہا ہے ، وہ ایسا نہیں ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES