dushwari

مولانا سیدمحمدرابع حسنی ندوی

حضرت محمد رسول اللہ ﷺ کو اللہ تعالی نے نہایت اعلیٰ اور جامع انسانی صفات عطا فرمائی تھیں،ایسی صفات کہ جن سے اپنے معاشرے میں ز بردست وقار قائم ہوا اور آپ نے پر ہمت اور پرعزیمت تقاضوں میں جن سے معاشرے کے معاملات پڑسکتے ہیں ، ان میں ہمت و عزیمت کے لحاظ سے کوئی کوتاہی بھی نہیں کی اور اعلی مقصد کے لئے اپنے عزیز اور قدر دانوں سے کسی بھی اختلاف ہونے پر کریمانہ برتاؤ ہی اختیار کیا ۔

از : ڈاکٹر سید فاضل حسین پرویز

گورکھپور کے ڈی آر ڈی میڈیکل کالج ہاسپٹل میں جاپانی بخار سے 64بچوں کی اموات نے پورے ملک کو رنج و غم کی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ وزیر اعظم نے یوم آزادی کے خطاب میں بھی اس سانحہ پر افسوس کا اظہار کیا حالانکہ وہ بڑے سخت دل والے ہیں۔ بچوں کی موت عام آدمی کے لئے ایک افسوسناک خبر سیاستدانوں کیلئے اپنی اپنی سیاسی دکان چمکانے کا موقع ہوسکتی ہے۔ تاہم ہر ایک بچہ کی موت کا صدمہ کیا ہوتا کوئی اس کے ماں باپ سے پوچھے۔

ڈاکٹرمیم ضاد فضلی

اس سال مؤرخہ 15اگست 2017کوہم وطن عز یز کی آزادی کی سترویں سالگرہ منا رہے ہیں۔بحیثیت ایک ہندوستا نی ہم پر فر ض ہے کہ اپنے ملک کی آزادی کا اجتماعی اورانفرادی طور پرجشن بلاامتیاز مذہب و مسلک ،رنگ و زبان اورعلاقا ئی فرق کے منائیں،یہ ملک کے تمام شہریوں کا فرض اور ذمہ داری ہے۔اس میں بھی کوئی شبہ نہیں کہ 15اگست 1947کی نصف شب کے وقت عظیم ہندوستان کو انگریز ی استبداد سے نجات ملنے کے بعد جلائی گئی شمع آزادی کی چکاچوندھ روشنی میں خوشیاں منانے والے ہندوستانیوں میں بلاامتیاز وہ تمام شہری پیش پیش تھے جو اپنے آزاد وطن سے اپنی جانوں سے بھی زیادہ محبت کرتے تھے اور آج بھی کرتے ہیں۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES