dushwari

کاظمہ بتول جلالپور 

حسن و خوبصورتی قائم رکھنے میں زیتون کے تیل کو زمانہ قدیم سے ہی بہت اہمیت حاصل ہے ۔ چہرے اور بدن پر اس کی مالش سے جسم میں توانائی و طاقت آتی ہے ۔ جلد میں چمک پیدا ہو تی ہے نکھار آتا ہے ۔ مصر کی ملکہ پطرہ کے بارے میں تاریخ یہ کہتی ہے کہ حسین و جمیل ملکہ چہرے پر زیتون کے تیل کی مالش کیا کر تی تھی ۔ دنیا کی ایک اور نامور حسین و جمیل عورت ہیلن آف ٹرائے کے بارے میں بھی یہ مشہور ہے کہ وہ اپنے حسن کو دو بالا کرنے کے لئے چہرے پر زیتون کے تیل کا مساج اور جسم پر اس کی مالش کرتی تھی ۔ بہر حال اس مضمون میں ان نامور خواتین کا تذکرہ مقصود نہیں جو افزائش حسن کے لئے زیتون کا تیل استعمال کرتی تھیں ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES