Live Madinah

makkah1

dushwari

تباہ شدہ میزائل کے ٹکڑے نجران میں ایک کار پر گرے ہیں جس سے اس کو جزوی نقصان پہنچا 

ریاض :12؍جنوری2018(فکروخبر/ذرائع)سعودی عرب کی فضائی دفاعی فورسز نے حوثی باغیوں کا یمن سے نجران کی جانب داغا گیا ایک بیلسٹک میزائل فضا ہی میں تباہ کردیا ہے۔سوشل میڈیا کی ویب سائٹس پر نجران کے علاقے میں گرنے والے اس میزائل کی متعدد تصاویر شئیر کی گئی ہیں۔ان سے ظاہر ہوتا ہے کہ یمن سے حوثی باغیوں کے داغے گئے اس میزائل کے ٹکڑے ایک کار پر گرے ہیں جس سے اس کار کو نقصان پہنچا ہے۔

نئی دہلی:22؍اکتوبر2017(فکروخبر/ذرائع)کانگریس کے نائب صدر راہل گاندھی نے متنازع آرڈیننس کو لے کر راجستھان کی وسندھرا حکومت پر تیکھا نشانہ سادھا ہے۔ راہل نے کہا کہ ہم 2017 میں جی رہے ہیں نہ کی 1817 میں ۔ انہوں نے ایک خبر بھی ٹیگ کی جس کا عنوان ہے کہ قانونی ماہرین کی رائے میں راجستھان کا آرڈیننس شخصی آزادی کے خلاف ہے۔خیال رہے کہ پیر سے شروع ہونے والی اسمبلی اجلاس میں راجستھان حکومت ایک ایسا بل لانے جارہی ہے ، جو ایک طرح سے سبھی ممبران پارلیمنٹ ، ممبران اسمبلی ، ججوں اور افسروں کو لگ بھگ امیونیٹی دے گا۔