Live Madinah

makkah1

dushwari

سوپ میں نشہ آور اشیاء ملاکر میاں بیوی کو لوٹ لیا 

منگلور۔7؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز) ادھر کئی دنوں سے ریلوے مسافروں کو لو ٹنے کی واردتوں کی کثرت سے ریلو ے پو لیس پر سوالات اٹھ رہے ہیں ،اور یہ واردات مہا راشٹر میں زیا دہ تر ہو نے سے لو گ اس علا قہ میں سفر کر نے میں خوف محسوس کر رہے ہیں ،اسی طرح کا اور ایک وا قعہ متسی گندھا میں ممبئی سے اڈ پی کے لئے سفر کر تے وقت پیش آیا ہے کہ میاں بیوی کو سوپ میں نشہ آور کو ئی چیز ملاکر ان کو بے ہو ش کردیا گیا ،

منگلور4؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز) کالج کے طلباء اور دیگر لو گوں کے ہا تھوں گا نجہ فروخت کر نے والے تین ملزمان کی سٹی کرا ئم برانچ پولیس کے ہا تھوں گرفتاری عمل میں آئی ہے ،پو لیس ذرا ئع کے مطا بق تینوں ملزمان شکا ری پور سے گا نجہ خرید کر شہر لا تے تھے ،اور پھر وقفہ وقفہ سے تھو ڑا تھوڑا کر کے اپنی با ئیک پر ہی کدری کمبا لا پو لیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بھا رت بیڈی کامپلیکس کے سامنے کالج کے طلباء اور دیگر مقا می لو گوں کے ہا تھوں اس کو فروخت کیا کر تے تھے ،

ملکی:یکم اگست 2017(فکروخبرنیوز) پڈوپنمبور کے ساگ نامی علاقہ میں بائیک اور بس کے مابین پیش آئے سڑک حادثہ میں بائیک کی پچھلی نشست پر سوار نوجوان کی اسپتال میں علاج کے دوران موت واقع ہو گئی ہے ، مہلوک کی شناخت سیال حسن (17) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق سیال اپنے دوست شامل کی موٹر سائیکل پر سوار کالج کے لئے نکلا تھا ،راستہ میں جب ان کی بائیک نیشنل ہائی وے 66پر پہونچی،

منگلور 30؍جولائی2017(فکروخبر نیوز) سات ماہی گیروں کو لے جارہی کشتی ڈوب جانے کا حادثہ یہاں پنمبور کے میناکلیا ساحل پر آج 30جولائی اتوار کے روز پیش آیا ہے ، سات میں سے چھ کو ساحل تک بحافظت پہونچایا گیا ہے جبکہ ان میں سے ایک کے سمندر میں ڈوب جانے کی بات کہی جا رہی ہے ، ،لاپتہ شخص کی شناخت پریمناتھ(50)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،یہ کشتی اشوک منڈن نامی شخص کی تھی،وہ بھی اسی پر سوار تھا ، اسے اور پانچ دیگر ساتھیوں کو دوسرے مچھواروں کی مدد سے بحافظت ساحل تک لایا گیا ،

پچاس لاکھ کی رقم ہڑپ کرنے کا پولس نے کیا انکشاف

منگلور: 24؍جولائی 2017(فکروخبر نیوز) یہاں بارکے پولس کی جانب سے ایک کالج کے طالب علم کی گرفتاری عمل میں آئی ہے ،اس پر الزام ہے کہ وہ کالج کے ساتھیوں کو دگنی رقم لوٹانے کا جھانسہ دے کر قریب پچاس لاکھ روپئے ہڑپ کرچکا ہے ،گرفتار شد ہ نوجوان کی شناخت ونود (22) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، ونوددر اصل مہاراشٹرا کا رہنے والا ہے اور اس کے گھر والے دونگر کیری نامی علاقہ میں 25سالوں سے مقیم ہیں ،

منگلور 23؍جولائی2017(فکروخبر نیوز) کچھ دن قبل پولس انسپکٹر کو کار تلے کچلنے کی کوشش میں سے دو افراد کو پولس نے حراست میں لے لیا ہے۔ذ رائع کے مطابق ڈکیتی کے معاملہ میں مطلوبہ ایک شخص کی گرفتاری کے لئے پولس انسپکٹر اور ایک کانسٹیبل کسبا بینگرے پہونچے ،گرفتار ہونے کے ڈر سے ملزمین اور اس کے ساتھیوں نے کار کے ذریعہ پولس انسپکٹر پر کار چڑھا کراسے جان سے مارنے کی کوشش کی،لیکن پولس اپنا بچاؤ کرنے میں کامیاب ہو گئے ،

بنٹوال22؍ جو لا ئی2017(فکرو خبر نیوز) اپنے دوستوں کے ساتھ کھیلنے کے دوران پیر پھسل کر پتھر کے کان میں گرنے سے ایک دس سالہ بچہ کے ہلاک ہونے کی خبر فکروخبر کو موصول ہوئی ہے۔ یہ واردات بنٹوال تعلقہ میں پیش آئی ہے۔ مہلوک بچہ کی شناخت حسین کے بیٹے عرفان کی حیثیت سے کرلی گئی ہے جو اپنے علا قہ کے اسکول کی پا نچویں جما عت میں زیر تعلیم تھا۔ بتایا جارہا ہے کہ عرفان کے والدین کسی کام سے اسپتال گئے ہو ئے تھے ،

منگلور 22؍ جولائی 2017(فکروخبرنیوز) بہار سے اڈپی سفر کرنے والے سینتایس میں سے تیرہ طلباء کو دستاویزات نہ ہونے کی بنیاد پر منگلور ریلوے پولیس نے حراست میں لے کر چائلڈ ویلفیر کمیٹی کے سپرد کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ریاست بہار سے سینتالیس طلباء اڈپی کے ادیاور میں واقع ایک مدرسہ میں تعلیم حاصل کی غرض سے جارہے تھے۔ اس دوران جب منگلور میں ٹرین پہنچی تو پولیس نے تمام بچوں کے دستاویزات کی تلاشی لی جس میں تیرہ بچوں کے پاس کوئی بھی دستاویزات موجود نہیں تھے۔

منگلور:20؍جولائی2017 (فکروخبر نیوز)مساج پارلر کی آڑ میں چلائے جارہے جسم فروشی کے دھندہ پر روک لگانے کی طرف قدم اٹھاتے ہوئے پولس کی جانب سے مختلف مساج پارلروں میں چھاپہ مار کارروائی جاری ہے، آج یہاں مینگلور کے بیجائی میں سی سی بی پولس کی جانب سے چھاپہ مار کارروائی انجام دی گئی اس کاروائی میں پولس نے تین افراد کو حراست میں لیتے ہوئے دو لڑکیوں کو وہاں سے بچالیا ہے ،

منگلور19؍جولائی 2017(فکروخبرنیوز)اعلی حکام کی جانب سے کی گئی چھاپہ مارکاروائی میں ایک مکان سے بناء کسی دستاویزات والے 41سلینڈر بر آمد ہوئے ہیں ،پولس اور خوراک اور سول سپلائی کے اعلی حکام کی جانب سے یہ کاروائی منگلور کے کلا شیکر کے قریب واقع ایک مکان میں کی گئی، اعلی حکام کے مطابق انہوں نے مصدقہ اطلاعات کی بناء پر اننت راج نامی شخص کے گھر چھاپہ مارا ،