Live Madinah

makkah1

dushwari

الال۔11؍ اکتو بر۔2017(فکرو خبر نیوز) الا ل پولیس تھانہ حدود میں پیش آئے زبیر قتل معاملہ میں کارروائی کر تے ہو ئے پولیس نے پانچ افراد کو گرفتار کر لیا ہے ،جن  پر زبیر قتل معاملہ میں ملوث ہونے کا الزام ہے،گرفتار شدہ ملزمان کی شنا خت الال کے رہنے والے سہیل ،نظام الدین ، محمد مصطفی ،الال کے تاج الدین اور مکیچری کے رہنے والے آصف کے طور پر کر لی گئی ہے ،اخبار نویسوں سے بات چیت کر تے ہو ئے پولیس کمشنر ٹی آر سریش نے ملزمان کے تعلق سے کانکاری دیتے ہو ئے کہا کہ زبیر قتل معاملہ کا ما سٹر ما ئنڈ آصف ہے ،جس نے زبیر قتل کا پورا منصو بہ بنا یا تھا ،

منگلور 08؍ اکتوبر 2017(فکروخبرنیوز) پندرہ افراد پر مشتمل ایک گروہ کی جانب سے گھر بیٹھے دو نوجوانونوں پر حملہسمیت گھر کی کھڑکیوں کو نقصان پہنچا نے کی واردات منظر عام پر آئی ہے ۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ واردات منگلور کے بجال نامی علاقہ میں اس وقت پیش آئی جب دو نوجوان گھر بیٹھے کرکٹ میچ کا لطف اٹھا رہے تھے زخمیوں کی شناخت حفیظ اور اعجاز کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،بتا یا جا رہا ہے کہ گروہ ہتھیاروں سے لیس تھا ،اس حملہ میں دونوں شدید زخمی ہو گئے ہیں جنہیں اسپتال منتقل کیا گیاہے ،

منگلور: 08؍اکتوبر2017(فکروخبر نیوز)تین منزلہ عمارت سے چھلانگ لگا کر نویں جماعت کے ایک طالب علم کی جانب سے اقدام خودکشی کئے جانے کا معاملہ یہاں ادومرولی نام ی علاقہ میں پیش آیا ہے ،جہاں طالب علم کو سنگین زخمی حالت میں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق پرتھم نے اپنے پڑوس کی تین منزلہ عمارت پر سے چھلانگ لگاکر خودکشی کی کوشش کی بتایاجا رہا ہے کہ خودکشی سے قبل پرتھم نے ایک خودکشی کا نو ٹ بھی چھوڑا تھا جس میں اس نے پڑھائی میں کمزوری کو خودکشی کی وجہ قرار دیا تھا ،

منگلور: 28؍ستمبر2017(فکروخبر نیوز) پنمبور پولیس نے ایک میڈیکل دکان پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے نشیلی دوائیں ضبط کر لی ہیں،بناء کسی ڈاکٹری تصدیق کے نشہ آور ادیات کواضافی قیمت کے ساتھ نشہ بازوں کو فروخت کئے جانے کی جانکاری کے بعد پولیس نے یہ چھاپہ مارکارروائی شاردھا یونیورسٹی کے قریب واقع پی کے ایس نامی میڈیکل اسٹور میں انجام دی ،پویلس کے مطابق اس معاملہ کی جانکاری گانجہ نوشی کے معاملہ میں ایک شخص کی گرفتاری کے ذریعہ حاصل ہوئی ،گزشتہ روز پولس نے گانجہ نوشی کے معاملہ میں محمد اظہر نامی ایک نشہ باز کو گرفتار کیا ،

جامع مسجد بھٹکل میں مولانا عبدالعلیم ندوی کا دوگانہ کے بعد پرمغز خطاب 

بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں عید الأضحی کی دوگانہ ادا کی گئی 

بھٹکل یکم ستمبر 2017(فکروخبرنیوز) بھٹکل سمیت ساحلی علاقوں میں شیرور ،بیندور، کنداپور ، اڈپی ، منگلور اور ریاستِ کیرلا میں آج عیدالأضحی کی دوگانہ ادا کئی گئی۔ جامع مسجد بھٹکل میں امام وخطیب مولانا عبدالعلیم ندوی نے عربی خطبہ کا خلاصہ بیان کرتے ہوئے ملک کے موجودہ حالات میں مسلمانوں کو دین پرمضبوطی کے ساتھ عمل کرنے کی نصیحت کی اور کہاکہ ہر دور میں مسلمانوں نے اپنی قربانیاں پیش کی ہیں۔انبیاء علیھم السلام سے لے کر صحابہ اور تابعین اور بعد کے لوگوں حتی کہ ہندوستان کی آزادی کے لیے مسلمانوں نے اپنی قربانیاں پیش کیں۔ لہذا ہمیں حالات سے گھبراتے ہوئے پیچھے ہٹنے کے بجائے قربانیاں پیش کرتے ہوئے آگے بڑھنا ہے، جو انبیاء علیھم السلام ، صحابہ اور بعد کے لوگوں کا طرۂ امتیاز رہا ہے۔

مختلف مذاہب کے ذمہ داران نے کی شرکت 

بھٹکل30؍ اگست 2017 (فکرو خبر نیوز) عید الاضحی کی مناسبت پر محکمۂ پولیس کی جانب سے مختلف مذا ہب اور برادری کے ذمہ داران اور سیاسی لیڈران ساتھ اسسٹنٹ کمشنر منجو ناتھ کی صدارت میں آج بدھ کو سرکٹ ہاو س میں پیس میٹنگ کا انعقاد کیا گیا ،جس میں مہما ن خصوصی کے طور پر شرکت کر نے والے ایڈیشنل ایس پی گو پال ایم گیا کوڈ نے اپنے خطاب میں کہا کہ عیدا الاضحی پیغمبر ابراہیم کی سنت کو تا زہ کر نے کے لئے منا ئی جا تی ہے ،

سوپ میں نشہ آور اشیاء ملاکر میاں بیوی کو لوٹ لیا 

منگلور۔7؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز) ادھر کئی دنوں سے ریلوے مسافروں کو لو ٹنے کی واردتوں کی کثرت سے ریلو ے پو لیس پر سوالات اٹھ رہے ہیں ،اور یہ واردات مہا راشٹر میں زیا دہ تر ہو نے سے لو گ اس علا قہ میں سفر کر نے میں خوف محسوس کر رہے ہیں ،اسی طرح کا اور ایک وا قعہ متسی گندھا میں ممبئی سے اڈ پی کے لئے سفر کر تے وقت پیش آیا ہے کہ میاں بیوی کو سوپ میں نشہ آور کو ئی چیز ملاکر ان کو بے ہو ش کردیا گیا ،

منگلور4؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز) کالج کے طلباء اور دیگر لو گوں کے ہا تھوں گا نجہ فروخت کر نے والے تین ملزمان کی سٹی کرا ئم برانچ پولیس کے ہا تھوں گرفتاری عمل میں آئی ہے ،پو لیس ذرا ئع کے مطا بق تینوں ملزمان شکا ری پور سے گا نجہ خرید کر شہر لا تے تھے ،اور پھر وقفہ وقفہ سے تھو ڑا تھوڑا کر کے اپنی با ئیک پر ہی کدری کمبا لا پو لیس اسٹیشن کی حدود میں واقع بھا رت بیڈی کامپلیکس کے سامنے کالج کے طلباء اور دیگر مقا می لو گوں کے ہا تھوں اس کو فروخت کیا کر تے تھے ،

ملکی:یکم اگست 2017(فکروخبرنیوز) پڈوپنمبور کے ساگ نامی علاقہ میں بائیک اور بس کے مابین پیش آئے سڑک حادثہ میں بائیک کی پچھلی نشست پر سوار نوجوان کی اسپتال میں علاج کے دوران موت واقع ہو گئی ہے ، مہلوک کی شناخت سیال حسن (17) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، ذرائع کے مطابق سیال اپنے دوست شامل کی موٹر سائیکل پر سوار کالج کے لئے نکلا تھا ،راستہ میں جب ان کی بائیک نیشنل ہائی وے 66پر پہونچی،

منگلور 30؍جولائی2017(فکروخبر نیوز) سات ماہی گیروں کو لے جارہی کشتی ڈوب جانے کا حادثہ یہاں پنمبور کے میناکلیا ساحل پر آج 30جولائی اتوار کے روز پیش آیا ہے ، سات میں سے چھ کو ساحل تک بحافظت پہونچایا گیا ہے جبکہ ان میں سے ایک کے سمندر میں ڈوب جانے کی بات کہی جا رہی ہے ، ،لاپتہ شخص کی شناخت پریمناتھ(50)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،یہ کشتی اشوک منڈن نامی شخص کی تھی،وہ بھی اسی پر سوار تھا ، اسے اور پانچ دیگر ساتھیوں کو دوسرے مچھواروں کی مدد سے بحافظت ساحل تک لایا گیا ،

صفحہ 1 کا 26