dushwari

ڈاکٹردانش حسین خاں

ڈاکٹرنواب صادقہ سحرؔ نے اردومیں شاعری کرتے رہنے کے بعدافسانہ اورناول کی دنیا میں بھی قدم رکھا ہے اورپھر۲۰۰۸ء میں انہوں نے ’’کہانی کوئی سناؤ مِتاشا‘‘ کے نام سے ایک ناول لکھا جس کولوگوں نے بہت پسند کیا۔ اس ناول کے کسی کرداریا زبان وبیان کا ذکرکرنے سے قبل یہ ضروری ہے کہ میں پہلے ناول کا لب لباب آپ کے سامنے پیش کردوں۔

مؤلف : مولوی سید ہدایت محی الدین مشتاق 

مبصر: محمد عبدالرشید جنید.......صفحات:48...اشاعت: ڈسمبر2013....پبلشرز: الارقم پبلشنگ ہاؤز،...........مفت تقسیم فی سبیل اللہ
اللہ تعالیٰ نے اپنے بندوں کی ہدایت و رہنمائی کے لئے انبیاء و رسولوں کا سلسلہ جاری رکھا اور جب خاتم النبین صلی اللہ علیہ و سلم کو معبوث فرمایا تو اپنی آخری کتاب بھی آپ ﷺ کو وحی کے ذریعہ عطا فرمائی اور قیامت تک کے لئے بنی نوع انسان کو دین و دنیا میں کامیاب زندگی گزارنے کے طور طریق بتادےئے۔ حضور اکرم ﷺ نے اپنی امت کی آسانی کے لئے عملی طور پر خود سخت سے سخت محنت و مشقت فرماکر صحابہ کرام رضوان اللہ تعالیٰ علیہم کی تربیت فرمائی۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES