dushwari

اسامہ عاقل،بھوارہ ،مدھوبنی

ولقدبعثنا فی کل امۃرسولاًان اعبدوااللہ واجتنبواالطّاغوت فمنھم من ھدی اللہ ومنھم حقت علیہ الضلالۃفسیروافی الارض فانظرواکیف کان عاقبۃ المکذبین۔(سورۃ النحل ۱۶۔آیت ۳۶)ہم نے ہر امت میں رسول بھیجا کہ (لوگو!)صرف اللہ کی عبادت کرو اور اسکے سوا تما م معبودوں سے بچوپس بعض لوگوں کو توا للہ تعالیٰ نے ہدایت دی اور بعض پر گمراہی ثابت ہوگئی ،پس تم خودزمین میں چل پھر کر دیکھ لوکہ جھٹلانے والوں کا انجام کیساکچھ ہو ا؟ 

محمد نجیب قاسمی سنبھلی، ریاض

اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعَالَمِےْن، وَالصَّلاۃُ وَالسَّلامُ عَلَی النَّبِیِّ الْکَرِےْمِ وَعَلیٰ آلِہِ وَاَصْحَابِہِ اَجْمَعِےْن۔
* حضرت ابراہیم علیہ السلام تقریباً چار ہزار سال قبل عراق میں پیدا ہوئے۔ 
* ان کا والد آزر مذہبی پیشوا تھا، بت بناکر بیچا کرتاتھا۔ 
* حضرت ابراہیم علیہ السلام نے زمانۂ طفولت سے ہی سے بتوں کی عبادت کی مخالفت کی۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES