dushwari

بنگلور: 05؍ستمبر2017 (فکروخبر نیوز)ساحلی اضلاح میں اب ریت کانکنی کا مسئلہ حل ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔ گذشتہ کئی ماہ سے غیر قانونی ریت کانکنی پر متعلقہ افسران کی جانب سے کارروائی کو لے کر عوام کو کافی پریشانیاں ہورہی تھیں اورریت آسانی کے ساتھ مہیا نہ ہونے کی وجہ سے اس کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگی تھی۔

یونائیٹیڈ مسلم آرگنائزیشن کا نے پریس کانفرنس میں کیا مطالبہ 

اڈپی :05؍ستمبر2017 (فکروخبر نیوز) شرتھ مڈی والا قتل معاملہ کے ملزم کے گھر تلاشی کے دوران پولس کی جانب سے قرآن اور مدرسہ کی کتابوں کی بے حرمتی کئے جانے کی یونائیٹیڈ مسلم آرگنائزیشن نے سخت الفاظ میں اس کی مذمت کرتے ہوئے خاطی پولس افسران کو معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے ، پیر کے روز منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کے دوران UMO تنظیم کے صدر اشرف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پولس کی اس حرکت سے مسلمانوں کے جذبات مجروح ہوئے ہیں ،

کاسرگوڈ : 05؍ستمبر2017 (فکروخبر نیوز) ایک 27سالہ نوجوان کی ندی میں مچھلی شکار کے دوران ڈوبنے سے موت واقع ہو گئی ہے ،یہ حادثہ05ستمبر کمبلے کے قریب شریا ندی میں پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت محمد علی مقیم اننگور کاسرگوڈ کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، محمد علی کشتی پر سوار اپنے دوستوں سمیت مچھلی شکار کے لئے نکلا تھا اسی دوران مچھلی کے جال کو کھینچتے ہوئے ان کی کشتی الٹ گئی ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES