dushwari

منگلور۔11؍ ستمبر2017(فکرو خبر نیوز) یہاں کے اٹّاور نا می علا قہ میں آج 11؍ ستمبر کالج کے 18؍ سالہ طا لب علم کی طرف سے خود کشی کر نے کی واردات منظر عام پر آئی ہے ،مہلوک کی شنا خت ابھیشیک کے طور پر کر لی گئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہاابھیشیک ایس ڈی ایم نا می کالج میں تعلیم حا صل کر رہا تھا ،جو کالج شہر کے ایم جی روڈ پر واقع ہے موجود ہے ،پو لیس ذرائع کے مطا بق ابھیشیک کا اپنی ماں اشلا تا کے ساتھ کسی بات کو لے کر ناراض تھا ،

بھٹکل : 10؍ستمبر2017(فکروخبر نیوز)یہاں مرڈیشور قومی شاہراہ 66پر ایک کار اور مچھلی لاری کے مابین ہوئے تصادم میں ایک شخص کے ہلاک ہونے سمیت تین کے شدید زخمی ہونے کاحادثہ اتوار کی دوپہر پیش آیاہے ،مہلوک کی شناخت بھاسکر ((70)کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،تفصیلات کے مطابق کیرالہ کے کنور سے تعلق رکھنے والے افراد یہاں سیاحتی دورہ کے بعد اپنے علاقہ لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران یہاں مرڈیشور کے قریب ان کی کارمخالف سمت سے آرہی مچھلی کی لاری سے ٹکراگئی ،

دس افرادپر مشتمل گروہ کو پولیس نے کیا گرفتار 

منگلور: 10؍ستمبر2017(فکروخبر نیوز) میڈیکل کالج میں طلباء کو داخلہ دلانے کے کے نام پر انہیں جھانسہ دیتے ہوئے رقم وصولنے والے دس رکنی گروہ کو کدری پولس کی جانب سے حراست میں لیے جانے کی خبر موصول ہوئی ہے ،اور ساتھ ہی ان کے قبضہ سے ، 5.40لاکھ کی ڈی ڈی ، 20موبائیل فون 10لاکھ نقدی ایک i pad دوکار اوراے جے انسٹیٹیوٹ اور کے ایس ہیگڈے میڈیکل اکیڈمی کے اسٹمپ بر آمد ہو ئے ہیں ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES