dushwari


مرکزی دفتر میں فکروخبر عملے کی خصوصی نشست

بھٹکل 2فروری (عتیق ڈانگی /فکروخبر نیوز ) آج 2؍ فروری بروز سنیچر دوپہر 3بجے فکروخبر ڈاٹ کام کے عملہ کی ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی جس میں مندرجہ ذیل باتوں کی طرف ایڈیٹر انصارعزیز ندوی ؔ نے توجہ مبذول کرائی ۔

فوٹو جرنلسٹ پر سی سی بی پولس کا حملہ

منگلور 2جنوری (فکروخبر نیوز/کنڑا اخبار سے) مسلم قوم سے تعلق رکھنے والے مجرموں پر اپنی عصبیت کی آنکھیں گاڑنے والی فرقہ پرست بی جے پی سرکار بدنام زمانہ غنڈ داؤد ابراہیم کے خاص آدمی رشید ملباری کے انکاؤنٹر کئے جانے کے منصوبے کی خفیہ اطلاع منظر عام پر آئی ہے۔

مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین، بھٹکل

بڑی مسرت کے ساتھ عوام الناس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ مؤرخہ ۲۲؍ ربیع الاول ۱۴۳۴ ھ مطابق ۳؍ فروری ۲۰۱۳ ء بروز اتوار بعد نماز عشاء ٹھیک نو بجے مرکزی خلیفہ جماعت المسلمین کی طرف سے خلیفہ جامعہ محلہ میں ’’ سیرت سرور کائناتﷺ‘‘ کے عنوان پر ایک اجلاس منعقد ہوگا۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES