dushwari

تازہ ترین خبر:

منگلور 13جولائی (فکروخبرنیوز) ریاستِ تمل ناڈ سے تعلق رکھنے والے دو نوجوان پریمیوں کی جانب سے اقدامِ خودکشی کرنے کی واردات یہاں پانڈیشور ریلوے لائن کے قریب پیش آئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق راہگیروں نے ان کونازک حالت میں زمین پر پلٹتے دیکھ کر پولس کی مدد سے قریبی اسپتال میں داخل کرنے میں کامیاب ہوئے جہاں نوجوان کی حالت نازک بتائی جارہی ہے ۔

مینیجر اور سیلس مین پولس کے شکنجہ میں 

منگلور،12جولائی (فکروخبر نیوز ) ودیا نامی ایک لڑکی کی پولس تھانے میں شکایت کئے جانے پر منگلور بندر گاہ پولس تھانے کے افسران نے ایک بیکری مینیجر اور دو سیلس مین کو گرفتار کرکے عدالت کے سامنے پیش کرنے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے ۔

مشتعل ہجوم نے ہیسکام جے ای پرحملے کی ناکام کوشش کی

بنٹوال 11جولائی (فکروخبر نیوز )منگلور محکمہ بجلی (میسکام) کی لاپرواہی کی وجہ سے ایک نوجوان ہلاک ہونے کی واردات تعلقہ کے فرنگی پیٹے نامی علاقے میں پیش آئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق فرنگی پیٹے کے میلی کلو نامی مقام پر ایک ہائی ٹینشن بجلی تارٹوٹ کر گرگئی تھی،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES