dushwari

اندھیری رات اور ڈراؤنے پہاڑ وں کی پرواہ کس کو ہے؟
بھٹکل،8فروری (فکروخبر نیوز ) اندھیری رات میں پہاڑ کے دامن میں قہر بپا کرنے والے پانچ اژدھوں کو مصباح الحق نے پکڑ کر یہاں آس پاس مقیمین کا دل جیت لیا ہے، آج بعد نمازِ مغرب قریب 7بجے یہاں کے مقیمین نے پہاڑ کے دامن میں چپکے اژدھوں کو دیکھ کر گھبراگئے ، پہاڑ سے تھوڑے ہی نیچے ریلوے اسٹیشن کے عقب میں موجود تالان نامی علاقہ موجود ہے ،

 جمعیۃالمبرۃالخیریہ التعلیمۃشیرور کے زیر اہتمام تقریر ، نعت اور اذان مقابلہ

شیرور8؍ فروری (فکروخبر نیوز ) قیامت کے دن نہ مال کام آئے گا اور نہ بیٹے کام آئیں گے بلکہ ایک ایسا دل کام آئے گا جس میں اللہ کی عظمت اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی محبت ہوگی ۔

کنڑا اخبار کے ملازم پر جان لیوا حملہ : منشیات مخالف تحریر کا شاخسانہ

منگلور 7جنوری (فکروخبر نیوز /کنڑا اخبار ) ہندو جاگرن ویدکے کا راکشسی گروہ کل رات ’’کراولی الے‘‘ اخبار ی دفتر کے سینئر ملازم ہریش پترن پر جان لیوا حملہ کرتے ہوئے اسے بری طرح زخمی حالت میں چھوڑ جانے کی واردات پیش آئی ہے۔ زخمی ہریش کو سرتکل کے پدماوتی اسپتال میں د اخل کیا گیا ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES