dushwari

اڈپی 20؍ اگست 2017(فکروخبرنیوز) ٹیمپو ایک ٹرک سے ٹکرانے کی وجہ سے ایک شخص کے ہلاک اور دوافراد کے شدید زخمی ہونے کی واردات ایرمل کے قریب یہاں اہم شاہراہ پر پیش آئی ہے۔ مہلوک شخص کی شناخت مادیوا لکشمن کرالی (40) مقیم مہاراشٹراکی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق منگلور سے ملپے جارہی مچھلیوں سے لدا ٹیمپو ڈرائیورنے ٹیمپو پر توازن کھونے کی وجہ سے سڑک کے کنارے کھڑی کی گئی ایک لاری سے جاٹکرایا،

پتور19؍ اگست 2017(فکرو خبر نیوز)گشتی پولیس نے سڑک کے کنارے کھڑی کی گئی ایک رکشہ پر سوار افراد سے پوچھ تاچھ کے دوران انہیں حراست میں لیے جانے کی خبر منظر عام پر آئی ہے۔ ملزمین کی شناخت اشرف، انصار علی ، حذیفہ، محمد صادق ، محمد تو فیق ، اور رفیق شا مل ہیں ،پو لیس نے ان سے سخت انداز میں سوا لات کئے اور ان کی تلا شی لی تو اس دوران ان کے پاس سے ایک بڑا بلیڈ دو اسکرو ڈرا ئیور اور ایک لو ہے کی سلا خ بر آمد ہو ئی

منگلور/وٹلا ۔19؍ اگست2017(فکرو خبر نیوز) دو مہینہ قبل کبکا گا ؤں کے لا ری ڈرا ئیور عبد القا در پر ہو نے والے قا تلا نہ حملہ کے معا ملہ میں گواہ بننے والے باپ بیٹے عبد اللہ اور عمر فا روق پر کل 18؍ اگست جمعہ کے دن نماز جمعہ کی ادا ئیگی کے لئے جا تے وقت سا ت لو گوں کی طرف سے حملہ کئے جا نے کی واردات پیش آئی ہے جنہیں زخمی حا لت میں وٹلا کے ایک نجی اسپتال میں دا خل کیا گیا ہے ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES