dushwari

:05؍نومبر2017(فکروخبر/ذرائع) روس دنیا کی سب سے بڑی سوشل ویب سائٹ فیس بک نے گزشتہ برس 2016 میں امریکی انتخابات کے دوران روس سے ملنے والے اشتہارات کی تفصیلات شائع کردیں۔خیال رہے کہ 2016 کے امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ حیران کن طور پر امریکی صدر منتخب ہوئے تھے، جس کے بعد فیس بک پر الزام لگا کہ اس نے جھوٹے اشتہارات پھیلا کر ڈونلڈ ٹرمپ کی مدد کی۔شروعاتی مہینوں میں فیس بک ایسے الزامات کو مسترد کرتا رہا، لیکن رواں برس ستمبر میں فیس بک نے پہلی بار اعتراف کیا

بھٹکل 06اپریل (فکروخبراشتہار) بھٹکل کے مشہور ومعروف تعلیمی ادارہ علی پبلک اسکول کے لئے اول درجے سے آٹھویں درجہ تک پڑھانے کی صلاحیت رکھنے والی معلمات اور پانچویں سے آٹھویں جماعت پڑھانے کی استطاعت رکھنے والے معلمین کی ضرورت ہے ، یہ معلمین و معلمات مندرجہ ذیل عناوین پر تدریس کی استطاعت رکھتے ہوں۔

فلیٹ فروختگی کے لئے دستیاب۔ یہاں ہیں تفصیلات 

بھٹکل 23دسمبر (فکروخبرنیوز ) کل  صبح گیارہ بجے  یہاں بھٹکل کے جالی روڈ ، جامعۃ الصالحات کے پڑوس میں اوشیانک نامی خوبصورت اور آٹھ منزلہ رہائشی عمارت کا سنگ بنیاد حضر مولانا رابع حسنی ندوی مدظلہ العالی کے ہاتھوں رکھا گیا، اس طرح اس آٹھ منزلہ عمارت کا تیزی سے کام شروع ہوچکاہے ، اس موقع پر حضرت مولانا خصوصی دعائیں بھی کی۔ یاد رہے کہ یہ عمارت 9 منزلہ ہے ، جس میں دو، تین اور چار بیڈروم کے مختلف فلیٹ جس میں ہال کچن اور بالکونی کی سہولات ہیں 68فلیٹ ہوں گے ، بہترین تعمیری منصوبہ بندی کے ساتھ تعمیر کئے جارہے اس عمارت کی تمام تر تعمیراتی کام دبئی کی مشہور گروپ کمپنی ’’انٹر ٹریڈ جنرل ٹریڈنگ ‘‘ کے زیر نگرانی ہورہے ہیں،

شادی بیاہ و دیگر تقریبات کے موقع پر ضرور خدمت کا موقع دیں

بھٹکل و مضافات میں سونے وزیورات کے خریداروں کے لئے ایک اورمشہور شور روم بنام کومبینیشن آپ کے سامنے خدمت کے لئے تیار تھا اور تیار ہے اور نئے ڈیژائن طلائی زیورات لے کر آپ کا دل موہ لینے کے لئے تیار ہے ۔ یہاں براس لائٹ، نیکلیس، کنگن ، بالیاں، انگوٹھیاں ، پنڈل سیٹ، اور مردوں کے لئے چاندی کی انگوٹھیاں وغیرہ، دیدہ زیب اور دلکش انداز میں بنے فروختگی کے لئے تیار ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES