dushwari

تازہ ترین خبر:

بولیرو کا ر بے قا بو ہو کر کھا ئی میں جا گری ، تین مسافر زخمی

بیلتنگڈی۔14/فروری۔2018 (فکرو خبر نیوز) چار ماڑی گھاٹ سکینڈ کراس پر پیر کے دن صبح سویرے ایک حا دثہ پیش آیا ہے ،جہاں بو لیرو کا ر کے بے قابو ہو کر نالے میں جاگر نے سے کار پر مو جود تین لو گوں کے زخمی وہ نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ کو پل ضلع کے رہنے والے بو لیرو کار پر سوار ہو کر جا رہے تھے کہ اس دوران حا دثہ کا شکار ہو کر 60 فٹ نیچے گڑھے میں جا گرے ،جس کے بعد ان کے پیچھے والی کار پر سوار عبد النور ، بشیر ،حکیم،حمید اور عمیر نے زخمی مسافروں کی مدد کر تے ہو ئیان کو بچالیا ،اور ان کی مرہم کی ،جب کہ مقامی لو گوں کی مدد سے کار کو باہر نکالنے کی کوشش جا ری ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES