dushwari

تازہ ترین خبر:

اسکول بس کی زد میں آنے سے معصوم کی دردناک موت ،ڈرائیور کی لاپراواہی سے پیش آیا حادثہ ،پولس نے کیا گرفتار

سلیا۔13/فروری۔2018 (فکرو خبر نیوز) اپنے اسکول بس کی زد میں آنے سے زخمی ہو نے والی پہلے کلاس کی طالبہ کی موت کے واقع ہو نے کی المناک خبر مو صول ہو ئی ہے ،مر نے والی طالبہ کی شنا خت ارنتھو ڈو کے اپا چو کنہی کی لڑ کی اگینیا با نو کے طور پر کر لی گئی ہے ، جو سلیا کے کے وی جی انٹر نیشنل اسکول کے پہلی کلاس میں تعلیم حاصل کر رہی تھی ،کل پیر کے دن وہ اپنی اسکول بس سے اتری ہی تھی کہ اچانک بس ڈرائیور لا پرواہی اور غفلت بر تتے ہو ئے فور ا بس آگے بڑھا ئی ، جس کے نتیجہ میں طالبہ اسکول بس کے ٹائیر کی زد میں آکر زخمی ہو گئی ،مگر آج وہ زخموں کی تاب نہ لا تے ہو ئے دم توڑ بیٹھی ہے ،پولیس نے اسکول وین کے ڈرائیور کو لا پرواہی اور غفلت برتنے کی بنا پر گرفتار کر لیا ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES