dushwari

تازہ ترین خبر:

مالی مسائل نے ایک شخص کو خودکشی پر کیا مجبور

کاروار : 12فروری2018(فکروخبرنیوز) کرناٹکا اسٹیٹ انسٹی ٹیوشن پوسٹ گر ائجو یٹ کالج کے عقب میں واقع ساحل سمند ر پر ایک لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت بنگا بونی کے مقیم انتھونی میجس کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،ذرائع کے مطابق یہ شخص قرض کے بوجھ تلے دبا ہو اتھا اور کافی پریشان رہتا تھا اور اس سے قبل بھی دو مرتبہ اس نے خودکشی کی ناکام کوشش کی ہیں ،مقامی لوگوں نے لاش پر نظر پڑتے ہی پولس کو خبر دی ،پولس نے موقع پر پہنچ کرلاش کا معائنہ کرنے کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کے سرکاری اسپتال بھیج دی ہے،پولس نے ابتدائی تحقیقات کے بعد اسے خودکشی کا معاملہ بتایا ہے ، شہری پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES