dushwari

بس اور لاری کے مابین تصادم ،خاتون مسافر ہلاک

منگلورو۔7؍ ڈسمبر۔2017(فکرو خبر نیوز) نانتھور نامی علاقہ میں ایک بس اور لاری کنٹینر کے مابین پیش آئے سڑک حا دثہ میں ایک خاتون مسافر کے ہلاک ہو نے کی اطلاع مو صول ہو ئی ہے ، جب کہ21 مسافر زخمی ہو گئے ہیں ،حا دثہ میں ہلاک ہو نے والی خاتون کی شناخت کویتا کے طور پر کر لی گئی ہے ،جنہیں علاج کے لئے نجی اسپتال میں بھر تی کر دیا گیا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ مسافرں سے بھری بس ملالی کی طرف جا رہی تھی کہ اس دوران تیز رفتاری کی بنا پر نے قا بو ہو کر مخالف سمت سے آرہی لا ری کنٹینر سے جا ٹکرا ئی ،جس کے نتیجہ میں کویتا موقع پر ہی ہلاک ہو گئی ،جب کہ اس کے علاوہ بس میں مو جود 21 مسافر زخمی ہوگئے ،جن کا علاج جا ری ہے ،کدری پو لیس تھا نہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES