dushwari

کنور میں سی پی ایم کارکنان پر جان لیوا حملہ

کنور: 06؍ڈسمبر2017(فکروخبرنیوز) کنور کے قریب ایک علاقہ میں دو سی پی ایم کارکنان پر حملہ کئے جانے کا معاملہ بدھ کے روز پیش آیا ہے ، کہا جا رہا ہے کہ سی پی ایم کے دو کارکن نوشاد اور نوفل اپنے کا م سے لوٹ رہے تھے کہ اسی دوران شرپسند عناصر نے دھاری دھار ہتھیار سے اس پر حملہ کر دیا،اس حملہ میں دونوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے جنہیں تھلسیری کے ایک اسپتال میں داخل کرایا گیا ے ،یہ حملہ کسی ذاتی دشمنی کی بنیاد پر کیا گیا یا یہ بھی کوئی سیاسی حملہ ہے اس کی ابھی تفصیلات پتہ نہیں چلی ہے، پولس اس معاملہ کی چھان بین کر رہی ہے ۔ 

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES