dushwari

دکان میں آتش زدگی سے ساماں جل کر خاکستر

کڈبا: 14؍نومبر2017(فکروخبرنیوز)کترپاڈی علاقہ میں واقع ایک درزی کی دکان میں آتش زنی سے دکان کا پوراسازوسامان جل کر خاکستر ہونے کی خبر موصول ہوئی ہے، یہ دکان سوگونا دیانند نامی شخص کی ہے ذرائع کے مطابق درزی کی دکان میں لگی آگ نے اس سے متصل ایک لائبریری کو بھی اپنی زد میں لے لیا جس سے پنچایت لائبریری کو بھی کا فی نقصان پہونچا ہے ،

حادثہ کی وجوہات کا ابھی پتہ نہیں چل پایا ہے تاہم مانا جارہاہے کہ آگ شاٹ سرکیوٹ کی وجہ سے لگی تھی ۔ فی الحال تحقیقات جاری ہیں۔ 

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES