dushwari

تیز رفتار بائک کے ٹکرانے کے نتیجہ میں راہگیر خاتون ہلاک

کڈپا۔13؍ نومبر2017(فکرو خبر نیوز) تیز رفتار بائک کے خاتون سے ٹکرانے کے نتیجہ میں خاتون کے ہلاک ہونے کی واردات آج صبح سبرامنیا ۔دھرمستھلا اہم شاہراہ پر پیش آئی ہے۔ مہلوک خا تون کی شنا خت کڈپا کی رہنے والی ہو نامّا کے طور پر کر لی گئی ہے ،

کہا گیا ہے کہ ہو نا مّا سڑک کنارے سے پیدل چلتے ہو ئے جا رہی تھی کہ اس دوران ایک تیز رفتار بائیک بے قابوہو کر ان سے جا ٹکرا ئی ،جس کے نتیجہ میں ہو ناما موقع پر ہی ہلاک ہو گئی ،کڈ پا پولیس نے جا ئے حا دثہ پر پہنچ کر معائنہ کر نے کے بعد معاملہ درج کر لیا ہے۔ 

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES