Live Madinah

makkah1

dushwari

تازہ ترین خبر:

واپس نہ آنے والے روہنگیا سنگین نتائج بھگتیں گے: میانمار وزیر کی دھمکی

کاکس بازار :13؍فروری2018(فکروخبر/ذرائع) بنگلہ دیشی جونیئر وزیر شہریار عالم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا روہنگیا مسلمان مہاجرین کی میانمار واپسی کیلئے اقوام متحدہ کے ساتھ ایک معاہدہ کیا ہے ۔ ادھر میانمار کے ایک وزیر نے روہنگیا مسلمانوں کو دھمکی دی ہے وہ بنگلہ دیش کی سرحد پر کیمپ خالی کرکے حکومت کی واپسی کی پیشکش قبول کریں ورنہ سنگین نتائج ہونگے۔سوشل میڈیا پر جاری ویڈیو میں ڈپٹی منسٹر برائے داخلہ افیئرز کو خاردار تار کے قریب سرحد پر کھڑے پناہ گزینوں سے خطاب کرتے دکھایا گیا ہے