dushwari

ابو ظہبی 10اپریل (فکروخبر نیوز )مورخہ ۵ اپريل بروز جمعرات مرکز النوائط ابوظہبی کے سالانہ اجلاس میں مولانا عبدالباری ندوی ؔ اور جناب ماسٹر شفیع صاحب کا پرزور استقبال کیا گیا۔ مولانا عبد الباری ندویؔ نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے اتباعِ کتابِ سنت ، بچوں کی تعلیم و تربیت ، فرائض کی پابندی کے ساتھ ساتھ حرام کمائی سے اجتناب پر زور دیا،

جامعہ اسلامیہ بھٹکل کی بڑھتی مقبولیت کا ایک اور سنگِ میل

عمان،10اپریل (فکروخبر نیوز ) وفدِ جامعہ اسلامیہ کا خليجى ممالك کے دورے کے آخری ایام میں مسقط اور عمان میں وفدِ جامعہ کا پرزور استقبال کیا گیا، اوروفدِجامعہ کی آمد پر مختلف اجلاسوں کا انعقاد بھی کیا گیا اسی كى ایک اہم کڑی یہ ہے کہ مہتممِ جامعہ اسلامیہ مولانا عبد الباری ندویؔ اور ناظمِ جامعہ جناب ماسٹر شفیع صاحب نے آج عمان کے مشہور و معروف مفتی احمد الخلیلی اور اوقاف کے ذمہ داروں سے ملاقات کرتے ہوئے بہت سارے اہم امور پر گفت و شنید کی ،

ماحول دوست منصوبے پر دو ارب سعودی ریال لاگت آئے گی

سعودی عرب,8مارچ ( فكر وخبر نيوز / العربيہ نيٹ ) سعودی عرب کے میدان عرفات میں آگ سے محفوظ رہنے والے 60 ہزار مستقل خیموں کا انتظام کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں سپریم حج کمیٹی کے سربراہ اور مملکت کے وزیر داخلہ شہزادہ محمد بن نایف نے میونسپل کمیٹی کو منصوبے کی نگرانی کرنے کی ہدایت کر دی ہے جو مجوزہ پلان کے نمایاں خدوخال اور اس پر اٹھنے والے اخراجات کا تخیمنہ لگائے گی۔