dushwari

تازہ ترین خبر:

"گائیڈ بس سروس" اور آن لائن نقشوں سے رہ نمائی کی سہولت

دبئی ۔ 5 اکتوبر (فکروخبر/ذرائع)حج جیسی بابرکت عبادت کا موسم آتے ہی سعودی عرب کے تمام ادارے حجاج کرام کی خدمت میں ہمہ تن مشغول ہوجاتے ہیں۔ رواں موسم حج کی آمد سے قبل ہی ریاض حکومت نے حجاج کی سہولت کے لیے تیاریاں شروع کردی تھیں۔ حج کے دوران مناسک کی ادائیگی، طواف کعبہ میں مدد فراہم کرنے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری جیسے اہم امور میں حجاج کی خدمت کے لیے نو ادارے کام کر رہے ہیں۔

"حج کے لیے استطاعت شرط ہے، حیلے بہانوں سے فریضہ ادا نہیں ہوتا"

جدہ ۔04اکتوبر(فکروخبر/ذرائع) سعودی عرب کے ایک جج اور اسلامی قانون کے ماہر جسٹس ڈاکٹر عیسی الغیث نے کہا ہے کہ عمرہ کے ویزے پر مکہ مکرمہ آنے والے افراد اسی ویزے پر فریضہ حج ادا نہیں کرسکتے کیونکہ حج کے لیے استطاعت کی شرط ہے، حیلے بہانوں سے یہ فریضہ ادا نہیں ہوتا۔العربیہ ڈاٹ نیٹ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سعودی مجلس شوری کے رکن ڈاکٹرعیسی الغیث نے کہا کہ

کل گیارہ میں سے پانچ مجرمو ں کو 2 سے 10 سال تک جیل کی سزا

صنعا۔03اکتوبر(فکروخبر/ذرائع)یمن کی اسٹیٹ سکیورٹی عدالت نے القاعدہ کے پانچ مشتبہ ارکان کو گذشتہ سال ایک فوجی پریڈ پر خودکش بم حملے کے الزام میں دس سال تک قید کی سزائیں سنائی ہیں۔یمنی دارالحکومت صنعا میں دہشت گردی سے متعلق مقدمات کی سماعت کے لیے قائم اس عدالت نے دومدعاعلیہان کو خودکش حملے کی سازش میں قصوروار قرار دے کر دس ،دس سال قید کی سزا سنائی ہے۔