dushwari

تازہ ترین خبر:

ملزم کی جانب سے زہرخوری کے ذریعہ اقدامِ خودکشی کی ناکام کوشش 

اُڈپی/منی پال 27جون (فکروخبرنیوز ) گذشتہ جمعرات کی رات ٹھیک گیارہ بجے منی پال کستوربا میڈیکل کالج کی طالبہ کااغوا کرنے کے بعد اجتماعی آبروریزی کی واردات پیش آئی تھی، گذشتہ آٹھ دنوں سے ضلع بھر میں مشتعل عوام ، طلباء او رمختلف تنظیموں کی جانب سے اس واردات کے خلاف سخت احتجاج چل رہا تھا۔

شرور -بھٹکل26جون(فکروخبرنیوز ) کل رات قریب ڈھائی بجے تیز طوفان اور ہوا کی وجہ سے بھاری بھرکم درخت ایک گھر کے چھت پر گرنے کی وجہ سے تین افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی ہے ۔ اطلاع کے مطابق شرور کے کڑی ہتلو، بیڈی گنی کیرے نامی علاقے میں واقع اس گھر میں کل رات ڈھائی بجے اچانک درخت گرپڑا ، جس کی بنا پر گھر میں سورہے اہلِ خانہ شدید زخمی ہوگئے ہیں،

دو دن سے چل رہا ہے ہاتھیوں کا دربار : دیہی عوام خوف و ہراس کے ماحول میں 

بنگلور/کولار24جون (فکروخبرنیوز ) چوبیس گھنٹوں کے اندر جنگلی ہاتھیوں کے ایک جھنڈ نے بشمول ایک کنڑا اخبار کے صحافی چار افراد کی جان لے لی ہے ۔ اطلاع کے مطابق سنیچر کے دوپہر کو کولار اور بنگلور کے دیہی علاقوں میں گھسنے والے جملہ 22ہاتھیوں کے جھنڈ نے یہ قہر مچا دیا ہے ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES