dushwari

تازہ ترین خبر:

انصاف کے لیے بیلتنگڈی میں احتجاجی عوام کا ہجوم ٹوٹ پڑا

بیلتنگڈی 14اکتوبر(فکروخبرنیوز ) بنگلور میں ایک میڈیا ٹی وی کو انٹرویو دینے کے بعد لوٹ رہے مقتولہ سوجنیا کے والدین اور سماجی کارکن مہیش شیٹی کے استقبال کے لیے پتور اور بیلتنگڈی کے ہزاروں لوگوں نے بائیک ریالی نکالی اور اہم شاہر اہ سے گذرتے ہوئے دھرمستلا کے ذریعہ بیلتنگڈی پہنچے اور یہاں ایک اجلاس طلب کرکے پرزور مطالبہ کیا گیا کہ مقتولہ سوجنیا کے معاملہ کی از سرِ نو چھان بین کی جائے اور اس معاملہ کو سی بی آئی کے حوالے کیا جائے ۔

7مسافروں کی حالت نازک:33زخمی 

پتور13اکتوبر (فکروخبرنیوز ) کبکا نامی علاقے کے قریب ایک کے ایس آر ٹی سی بس اورنجی بس کے مابین پیش آئے بھیانک تصادم میں 40مسافروں کے زخمی ہونے اور اس میں سات افراد کی خالت نازک بتائی گئی ہے۔ اطلاع کے مطابق پتور سے منگلور کی جانب جارہی نجی بس کبکا کے قریب اوور ٹیک کرنے کے چکر میں سامنے سے آرہی سرکاری بس سے بھیانک انداز میں ٹکراگئی ،

سنگھ پریوار کے طرفدار منگلو ر پولس کمشنر اور انسپکٹرس کا تبادلہ کردینا چاہئے: وزیر رماناتھ 

منگلور 12اکتوبر (فکروخبرنیوز ) بی جے پی دورِ اقتدار میں عہدہ سنبھالنے والے منگلور پولس کمشنر اور سنگھ پریوار کے ساتھ ملے ہوئے فرقہ پرست انسپکٹروں کو تبادلہ کردینے کی ضرورت ہے۔ محکمۂ پولس میں کچھ دن قبل ہوئے کئی تبادلوں سے کئی مسائل حل کرلئے گئے ہیں۔سنگھ پریوار کے تنظیموں کی جانب خودساختہ پولس گری کے خلاف سخت سے سخت قانونی کارہ جوئی کرنے کے لیے یہاں مضبوط اور سیکولر ذہنیت کے پولس افسران کو لانے کی ضرورت ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES