dushwari

منگلور 14جون (فکروخبرنیوز)کنور چیری کے ایک قتل معاملہ کا ملزم غفور نامی شخص پر جان لیوا حملہ کرکے اس کو قتل کرنے کی کوشش کی گئی ہے ۔ منگلور دیہی پولس تھانے سے اس بات کی اطلاع دی گئی ہے۔

بھٹکل08جون(فکروخبر نیوز ) قتل ، اقدامِ قتل اور ہفتہ وصولی جیسے مختلف جرائم میں پولس کومطلوب شہر بنگلور کے شواجی نگر کا غنڈہ آج خود کو پولس کے حوالے کردیا ہے۔ اطلاع کے مطابق دو دن پہلے شہر میں پیش آئے ایک اقدامِ قتل معاملہ میں پولس تنویر کی چھان بین کررہی تھی،

ماں باپ کے ظلم و زیادتی کی بنی بی کام تعلیم یافتہ خاتون ’’ہیما‘‘
لگاتار چار سال تک گھر کے اندھیر کوٹھری میںمحروس

بنگلور 4جون(فکروخبرنیوز ) پورے چار سال، نہ کھانا نہ پینا، بدن پر کپڑے بھی نہیں، نہ تراشنے کی وجہ سے ڈراؤنے انداز والے ناخن،اندھیرکوٹھری ، صاف صفائی نہ ہونے کی وجہ سے کوٹھری میں چارسو بدبو،ایسی بھیانک زندگی گذارنے پر مجبور ہونے والی بی کام تعلیم یافتہ پچیس سالہ ہیما، اور ایسی زندگی گذارنے پر مجبور کرنے والے کوئی اور نہیں بلکہ جنم دینے والے ماں باپ۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES