dushwari

ابراہیم ، یوسف ، عبدل اور  ستار سمیت کئی افراد حادثے کے شکار

کاسرگوڈ :17جولائی (فکروخبرنیوز ) موگرال پتورعلاقے کے الوے باگل نامی ایک ندی میں کشتی حادثے کا شکار ہونے کی وجہ سے جملہ 16زخمی افراد کو یہاں کے مختلف اسپتالوں میں داخل کئے جانے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔

اسی نے پڑھایا لکھایا، شادی رچایا، پھر قتل کردیا 

منگلور 16جولائی (فکروخبرنیوز ) دور درشن ٹی وی کے صحافی کو پولس نے اپنے ہی بیوی کے قتل کے جرم میں گرفتار کرلئے جانے کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ اطلاع کے مطابق گرفتار دور درشن رپورٹر کی شناخت گنگادھر پڈوبدری (42) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔

سابق بلدیہ صدر نے نشہ میں دھت تیز رفتار کارکو فٹ پاتھ پر چڑھا دیا

بنگلور 16جون (فکروخبرنیوز ) ایک شرابی ڈرائیور کی لاپرواہی کی وجہ سے 4افراد کے ہلاک ہونے اور ساتھ افراد کے زخمی ہونے کی واردات بنگلور کے الیکٹرانک سٹی ، پراپنا اگراہارا علاقے میں کل رات پیش آئی ہے ۔، اطلاع کے مطابق ملزم ڈرائیور کی شناخت بومن ہلی نامی علاقے کے سابق صدر بلدیہ کرشنپا عرف بار کرشنپا (60) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES