dushwari

میسور:02؍جنوری2018(فکروخبرنیوز) مینگلور -میسور اہم شاہراہ پر بائیک اور کار کے مابین پیش آئے تصادم میں ایک اسکول ٹیچر کی موت واقع ہو گئی ہے ،مہلوک کی شناخت وینو گوپال ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹ کے ٹیچر مہیش (35)کوٹیگلا کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ، یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب مہیش اپنی بیوی کو لینے اس کے مائیکے جا رہا تھا کہ اسی دوران بنیکپے کے مقام پر تیز رفتار کار سے ہوئی ٹکر کے نتیجہ میں اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی ،بیلیکرے پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے ۔

منگلور: 14؍نومبر2017(فکروخبرنیوز)یہاں میسور ہونسور اہم شاہراہ پر سترہ مسافروں کو لے جارہی ایک منی بس اور لاری کے مابین پیش آئے بھیانک تصادم میں تین افراد کے موقع واردات پر ہی جاں بحق ہونے اور 14افراد کے زخمی ہونے کا دردناک حادثہ پیش آیا ہے ، مہلوک کی شناخت حمید (45) اور اس کے 18سالہ لڑکے حقیب اور محمد اقبال(34) کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،

میسور:06؍ جولائی 2017(فکروخبرنیوز) سڑک حادثہ میں شدید زخمی گیارہ سالہ لڑکے کی علاج کے دوران اسپتال میں موت واقع ہونے سے اہلِ خانہ نے اسپتال کے باہر احتجاج کرتے ہوئے ڈاکٹروں پر لاپرواہی کا الزام عائد کیے جانے کا واقعہ یہاں منظر عام پر آیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک سڑک حادثہ میں زخمی ہونے والے 11سالہ شیو اکمار کو شہر کے اپولو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا ،شروعات میں ڈاکٹروں نے اس کی زندگی بچانے کے لئے اس کی ایک ٹانگ کاٹنے کی بات کہی ،

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES