dushwari

بنگلورو :24؍نومبر2017(فکروخبر/ذرائع) آج کل سماج میں شادی شدہ جوڑوں کےدرمیان آئے دن تنازع اور ایک دوسرے سے بے وفائی کےقصےعام ہیں۔ کہیں شوہر بیوی کی کسی دوسری خاتون کے چکرمیں جان لینے کی خبر تو کہیں بیوی کےکسی کےعشق میں پڑ کر شوہرکو زندگی سے ہٹانے کا قصہ ۔ لیکن ان سب کےدرمیان ایک ایسی بیوی کی کہانی سامنے آئی ہے ، جو اپنے شوہرسےاس درجہ محبت کرتی ہے کہ اس کی جان بچانے یعنی علاج کروانےکیلئے اپنی کوکھ سے پیدا بچہ کو ہی فروخت کردیا۔

خصوصی عدالت کی کارروائی باعث اطمینان ، بر وقت کارروائی انصاف کی پہلی شرط: مولانا ارشد مدنی 

نئی دہلی۔24نومبر(یو این این) پٹیالہ ہاؤس کورٹ کی خصوصی این آئی اے عدالت نے آج ملک کی مختلف ریاستوں سے دہشت گردی کے الزامات اور دہشت گرد تنظیم داعش سے روابط رکھنے کے معاملے میں گرفتار ملزمین کے ساتھ جیل میں کی گئی مار پیٹ اور تشدد پر سخت نوٹس لیتے ہوئے جیل انتظامیہ سے رپورٹ طلب کی ہے اور خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی کی ہدایت دی ہے۔جمعیۃ علماء مہاراشٹر (ارشد مدنی) کی قانونی امداد کمیٹی کے مطابق ملزمین کی پیروی کرنے والے جمعیۃ علما ہند کے وکیل ایم ایس خان نے خصوصی عدالت کی جج پونم بامبا کے سامنے ایک عرضداشت داخل کرتے ہوئے بتایا کہ ملزمین تہاڑ جیل میں دہشت کے سایہ میں زندگی گذار رہے ہیں

بیدر:24؍نومبر2017(فکروخبر/ذرائع)کرناٹک کے وزیر داخلہ مسٹر رام لنگا ریڈی کا ماننا ہے کہ آج کے وقت میں پولیس محکمہ اپنی بھر پور کوششوں کے باوجود بھی مجرمین کو پکڑنے میں ناکام ہے ۔کچھ دن قبل بنگلورو میں ہوئے صحافی گوری لنکیش کے قتل معاملہ میں اب تک قاتلوں کو پکڑا نہیں جاسکا ہے۔اس مسئلہ کے حل کیلئے حکومت نے Forensic University قائم کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس میں پولیس عہدیداروں کو کامپلیکس کرائم کی یونیورسٹی کو بنگلور ‘میسور یا ہبلی میں بنائے جانے کی تجویز ہے۔

Urdu-Arabic-Keybaord11

ISLAMIC-MESSAGES