dushwari

جاکٹی ٹراویلس بھٹکل کیلئے ضرورت ہے

جاکٹی ٹراویلس بھٹکل آفس کیلئے دو لڑکوں کی ضرورت ہے جو کمپیوٹرآپریٹنگ کے ساتھ ساتھ ایئرٹکٹنگ کی بنیادی جانکاری رکھتے ہوں، انگریزی سے واقفیت ہوتو آفس میں ٹریننگکے ساتھ پرکشش تنخواہ دی جائے گی.

خواہش مند احباب جاکٹی ٹراولیس بھٹکل آفس ، جماعت کامپلیکس نزد نور مسجد میں رابطہ قائم کریں 
فون نمبر؛227203-223784-08385