dushwari

معہد امام حسن البنا شہید ، بھٹکل کی جانب سے ضروری اعلان

سال گذشتہ کی طرح اس سال بھی طالبات کے لیے سمر کلاسس ( summer classes) رکھنا طے پایا ہے ۔ آٹھویں تا پی یوسی اور ڈگری کی خواہش مند طالبات درج ذیل فون پر رابطہ کریں اور فارم حاصل کریں ۔

انشاء اللہ ۸ /اپریل ۲۰۱۳ء بروز پیر کلاسس شروع کئے جائیں گے ، یہ کورس چالیس دن تک چلے گا اور یہ تین مضامین پر مشتمل ہوگا (۱) فقہ (۲) مختلف موقعوں پر پڑھی جانے والی مسنون دعائیں (۳) تصحیح قرآن مع ترجمہ (پارہ عم کی آخری سورتیں ( کلاسس کے اوقات : دوپہر 2 : 30 تا 4 : 30ہوں گے ۔ تفصیلی معلومات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں :

Mob: 9902105300/8884032375

والسلام 
ناظم معہد امام حسن البنا شہید ، بھٹکل

IMG 0045

 

IMG 0047

IMG 0041