dushwari

گرین ویلی اسکول کے لئے لیڈی ٹیچروں کی ضرورت

مضمون : دینیات اور عربی زبان 

صرف خواتین 

اُمیدوار خواتین کے لئے مندرجہ بالا مضمون میں درس و تدریس میں تجربہ ہونا ضروری اور بالخصوص انگریزی زبان میں مہارت
مشاہرہ (تنخواہ ) 10,000سے 15,000،تک 
رہائش کاانتظام، اور دو بچوں کو مفت تعلیم اور پی ایف کی بھی سہولیات فراہم کی جائیں گی
خواہش مند خواتین اپنی تفصیلی دستاویز ات کے ساتھ رابطہ کریں 

پرنسپال
گرین ویلی نیشنل اسکول اینڈ پی یو کالج
این ایچ 66، شرور۔576228,کنداپور تعلقہ 
اُڈپی (ضلع) کرناٹک 
رابطہ نمبر : 08254 273333,253999,273099,253611
فیکس نمبر:08254-253633
ای میل اڈریس:This e-mail address is being protected from spambots. You need JavaScript enabled to view it.
www.gvnschool.net