dushwari

تین اہم ضروری اعلانات

مرکز عمر بن الخطاب لتحفیظ القرآن الکریم 

اطلاع عام 

بھلی مسرت اپلاک اطلاع دیون وتا کہ انشاء اللہ مؤرخہ ۱۷ جمادی الأولی ۱۴۳۴ھ مطابق 29؍ مارچ 2013ء بروز جمعہ بعد نماز عصر ٹھیک پانچ گھنٹار بمقام انڈین ہائی اسکول(واقع عود میثاء ) بی یم جے ڈی چے تحت جاری مدرسہ عمر بن الخطاب چے طلباء مابین حفظ انی قرات قرآن پاک انی حفظ احادیث مبارکہ چو مقابلہ منعقد زاتلو اشے ۔

نیز طلباء بہترین نظمیں انی دلچسپ مکالمہ کوں پیش کرتلے ۔ ھیں اجلاس بتر جماعتے چی دعوت اوپر تشریف ہاڑللے مہمان خطیب جامع مسجد ومہتمم جامعہ اسلامیہ بھٹکل جناب مولانا عبدالباری ندوی مدظلہ العالی انی ناظم جامعہ جناب ماسٹر شفیع صاحب شہ بندری پٹیل مدظلہ العالی حاضرین سرین خطاب کرتلے ۔ 

جمیع اراکین کڑے درخواست اشے کہ ھیں اجلاس بتر اپلی شرکت لازمی ولخون دوسرے بھاؤڑاں کوں شرکت چی دعوت دیونچے ۔ اپلی شرکت امچی چڈواں سبب ہمت افزائی چی باعث زاتلی ۔ پروگرام مگ عشائیہ پیش کرون وتلو ۔ 
نوٹ : مستورات سبب انتظام رہا تلو انی انشاء اللہ بروز جمعہ بعد نماز عصر مسجد بن دلمودک کڑچان سواری چوکوں انتظام رہاتلو ) 

فقط والسلام 
جنرل سکریٹری جماعت 


 

اعلان انجمن

خطاب عام بعنوان ’’ اسلام میں تعلیم کی اہمیت وافادیت ‘‘ بتاریخ 27؍ مارچ 2013ء / 14جمادی الاول 1433ھ بوقت صبح ٹھیک ۱۱ بجے بمقام عثمان حسن ہال ، اسلامیہ اینگلواردو ہائی اسکول بھٹکل جس میں Peace TVمایہ ناز مقرر (میڈیکل ڈاکٹر ومدینہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل عالم دین ) Mercy Mission Internationalکے چیرمین اور CEOڈاکٹر شیخ توفیق چودھری صاحب حفظہ اللہ خطاب فرمائیں گے ۔ 
زیر اہتمام : شعبہ دینیات ، انجمن حامئی مسلمین ، بھٹکل 
زیر صدارت : صدر انجمن جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن صاحب 

والسلام 
ایڈیشنل جنرل سکریٹری انجمن حامئی مسلمین بھٹکل و سکریٹری دینیات بورڈ انجمن حامئی مسلمین ، بھٹکل 


اعلان ساحل آن لائن 

ساحل آن لائن کے زیراہتمام شہر منکی کی مشہور ومعروف شخصیت مکرم جناب ابومحمد مختصر (صدر منکی مسلم جماعت ، دبئی ) کی رہائش گاہ ’’ ابوبہار‘‘ کا شاندار افتتاح ہورہا ہے ۔ اس پرمسرت موقع پر ملک کے موجودہ حالات کے پس منظر میں ’’ میڈیا اور ہماری ذمہ داریاں ‘‘ کے عنوان پر بتاریخ 28؍ مارچ 2013ء بروز جمعرات شب ٹھیک 9بجے خطاب عام ہوگا ۔ جہاں بین الاقوامی شہرت یافتہ صحافی جناب عزیز برنی کا پرزور خطاب ہوگا ۔ ان کے علاوہ عالمی شہرت یافتہ ’’ مرسی مشن ‘‘ کے سی ای اوڈاکٹر توفیق چودھری ، عجمان یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے پروفیسر ولی اللہ محمد اور روزنامہ سالار کے مدیر جناب افتخار احمد شریف بھی خطاب کریں گے ۔ اس نادر اور معلوماتی پروگرام میں آپ سے کثیر تعداد میں شرکت کی درخواست ہے ۔ 

والسلام 
مدیراعلیٰ 
ساحل آن لائن 
نوٹ: بھٹکل ومرڈیشور سے منکی تک سفر کے لیے نور مسجد کے قریب سے سواری کا انتظام رہے گا ۔